شعر نہ ہو "حسن تماشا دوست" رسوا بے وفائی کابہ مہر صد نظر ثابت ہے دعوی پارسائی کامرزا غالبMirza Ghalib
ملتا جو نہیں یار تو ہم بھی نہیں ملتےغیرت کا اب اپنے بھی تقاضا ہے تو یہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں فرمائیں گے کیازخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیامرزا غالبMirza Ghalib
مثل زخم آنکھوں کو سی دیتا، جو ہوتا ہوشیار"کھینچتا تھا رات کو میں خواب میں تصویر یارمرزا غالبMirza Ghalib
روئے نورانی کا تیرے ہو گیا ہے شک جو یاررات بھر دوڑا ہوں کیا کیا پیچھے پیچھے ماہ کےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کچھ ہمیں خالی نہیں کرتے ہیں یہ دیر خرابپھر گئے ہیں یار یوں ہی اپنی اپنی باریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish