کل اسد کو ہم نے دیکھا گوشۂ غم خانہ غم-خانہ میںدست بر سر، سر بہ زانوئے دل مایوس تھامرزا غالبMirza Ghalib
سکوں نا آشنا رہنا اسے سامان ہستی ہےتڑپ کس دل کی یا رب چھپ کے آ بیٹھی ہے پارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
تہ دام بھی غزل آشنا رہے طائران چمن تو کیاجو فغاں دلوں میں تڑپ رہی تھی، نوائے زیر لبی رہیعلامہ اقبالAllama Iqbal
ترا جلوہ کچھ بھی تسلی دل ناصبور نہ کر سکاوہ گریہ سحری رہا ، وہی آہ نیم شبی رہیعلامہ اقبالAllama Iqbal
مرا ساز اگرچہ ستم رسیدئہ زخمہ ہائے عجم رہاوہ شہید ذوق وفا ہوں میں کہ نوا مری عربی رہیعلامہ اقبالAllama Iqbal