مجھے فطرت نوا پر پے بہ پے مجبور کرتی ہےابھی محفل میں ہے شاید کوئی درد آشنا باقیعلامہ اقبالAllama Iqbal
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کینہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
نمایاں ہو کے دکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنابہت مدت سے چرچے ہیں ترے باریک بینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
نکلی تو لب اقبال سے ہے، کیا جانیے کس کی ہے یہ صداپیغام سکوں پہنچا بھی گئی ، دل محفل کا تڑپا بھی گئیعلامہ اقبالAllama Iqbal