حد ادراک سے باہر ہیں باتیں عشق و مستی کیسمجھ میں اس قدر آیا کہ دل کی موت ہے دوریعلامہ اقبالAllama Iqbal
عشق بتاں سے ہاتھ اٹھا اپنی خودی میں ڈوب جانقش و نگار دیر میں خون جگر نہ کر تلفعلامہ اقبالAllama Iqbal
عشق نے پکڑا نہ تھا غالب ابھی وحشت کا رنگرہ گیا تھا دل میں جو کچھ ذوق خواری ہائے ہائےمرزا غالبMirza Ghalib
وہ کافر عشق کا ہے دل کہ میری بھی رگ جاں تکسدا زنار ہی تسبیح ہے اس نا مسلماں کومیر تقی میرMir Taqi Mir