نہ دیا نشان منزل مجھے اے حکیم تو نےمجھے کیا گلہ ہو تجھ سے تو نہ رہ نشیں نہ راہیعلامہ اقبالAllama Iqbal
خودی سے اس طلسم رنگ و بو کو توڑ سکتے ہیںیہی توحید تھی جس کو نہ تو سمجھا نہ میں سمجھاعلامہ اقبالAllama Iqbal
عشق بتاں سے ہاتھ اٹھا اپنی خودی میں ڈوب جانقش و نگار دیر میں خون جگر نہ کر تلفعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ میں اعجمی نہ ہندی ، نہ عراقی و حجازیکہ خودی سے میں نے سیکھی دوجہاں سے بے نیازیعلامہ اقبالAllama Iqbal