وفا مقابل و دعواۓ عشق بے بنیادجنون ساختہ و فصل گل قیامت ہےvafā muqābil-o-dāvā-e-ishq be-buniyādjunūn-e-sāḳhta o fasl-e-gul qayāmat haiمرزا غالبMirza Ghalib
ہاں وہ نہیں خدا پرست، جاؤ وہ بے وفا سہیجس کو ہوں دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں؟مرزا غالبMirza Ghalib
کبھی نیکی بھی اس کے جی میں، گر آجائے ہے، مجھ سےجفائیں کر کے اپنی یاد، شرما جائے ہے، مجھ سےمرزا غالبMirza Ghalib