کھیل سمجھا ہے، کہیں چھوڑ نہ دے، بھول نہ جائےکاش! یوں بھی ہو کہ بن میرے ستائے نہ بنےمرزا غالبMirza Ghalib
ہوئی مدت کہ غالب مر گیا، پر یاد آتا ہےوہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتامرزا غالبMirza Ghalib
ناگہاں یاد آگئی ہے مجھ کو، یا رب! کب کی باتکچھ نہیں کہتا کسی سے، سن رہا ہوں سب کی باتمرزا غالبMirza Ghalib
جب کہ اپنے میں سماویں نہ خوشی کے مارےگوندھے پھولوں کا بھلا پھر کوئی کیوں کر سہرامرزا غالبMirza Ghalib