صبر بھی کریے بلا پر میر صاحب جی کبھوجب نہ تب رونا ہی کڑھنا یہ بھی کوئی ڈھنگ ہےمیر تقی میرMir Taqi Mir
کیوں کہا تو نے کہ کہہ دل کا غم اس کے رو بروبات کرنے میں نکلتا ہے دم اس کے رو برومرزا غالبMirza Ghalib
مثل زخم آنکھوں کو سی دیتا، جو ہوتا ہوشیار"کھینچتا تھا رات کو میں خواب میں تصویر یارمرزا غالبMirza Ghalib
جاگ اٹھا جو، کھینچنی تصویر آدھی رہ گئی"غم نے جب گھیرا، تو چاہا ہم نے یوں، اے دل نواز!مرزا غالبMirza Ghalib
دل میں جو کبھو جوش غم اٹھتا ہے تو تا دیرآنکھوں سے چلی جاتی ہیں دریا کی سی دھاریںمیر تقی میرMir Taqi Mir
کیا کہوں کیا طرحیں بدلیں چاہ نے آخر کو میرتھا گرہ جو درد چھاتی میں سو اب غم ہو گیامیر تقی میرMir Taqi Mir