بہت دیکھے ہیں میں نے مشرق و مغرب کے مے خانےیہاں ساقی نہیں پیدا وہاں بے ذوق ہے صہباعلامہ اقبالAllama Iqbal
چل اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والےوہ محفل اٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دور جام آیاعلامہ اقبالAllama Iqbal