مجھ کو بھی انتظار تھا ابر آئے تو پیوںساقی اگر یہ سچ ہے کہ بادل اٹھا تو لاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والےبنے گا سارا جہان مے خانہ ہر کوئی بادہ خوار ہوگاعلامہ اقبالAllama Iqbal
کیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میںتو پیر مے خانہ سن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے خار ہوگاعلامہ اقبالAllama Iqbal
بہ قدر ظرف ہے ساقی! خمار تشنہ کامی بھیجو تو دریائے مے ہے، تو میں خمیازہ ہوں ساحل کامرزا غالبMirza Ghalib
شعر-۲ لڑاوے گر وہ بزم مے کشی میں قہر و شفقت کوبھرے پیمانۂ صد زندگانی ایک جام اس کامرزا غالبMirza Ghalib