پھیر دئیے ہیں دل لوگوں کے مالک نے کچھ میری طرفتم بھی ٹک اے آہ و نالہ قلبوں میں تاثیر کرومیر تقی میرMir Taqi Mir
یہ مدرسہ یہ کھیل یہ غوغائے روارواس عیش فراواں میں ہے ہر لحظہ غم نوYe Madrasa Ye Khail Ye Ghoghaye Rawa-RoIss Aysh-e-Farawan Mein Hai Har Lehza Gham-e-Nauعلامہ اقبالAllama Iqbal
بے اشک سحر گاہی تقویم خودی مشکلیہ لالہ پیکانی خوشتر ہے کنار جوBe Ashak-e-Sehargahi Taqweem-e-Khudi MushkilYe Lala-e-Paikani Khaushtar Hai Kinar-e-Juعلامہ اقبالAllama Iqbal
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاںنہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی نہ وہ خم ہے زلف ایاز میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
جراحت دوزیٔ عاشق ہے جائے رحم ترساں ہوں ترساں-ہوںکہ رشتہ تار اشک دیدۂ سوزن نہ ہو جائےمرزا غالبMirza Ghalib
علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ہوںجو تھے چھالوں میں کانٹے نوک سوزن سے نکالے ہیںعلامہ اقبالAllama Iqbal
مرے اشعار اے اقبال کیوں پیارے نہ ہوں مجھ کومرے ٹوٹے ہوئے دل کے یہ دردانگیز نالے ہیںعلامہ اقبالAllama Iqbal
چمن میں لالہ دکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کویہ جانتا ہے کہ اس دکھاوے سے دل جلوں میں شمار ہوگاعلامہ اقبالAllama Iqbal
اشعار نشاط دیدۂ بینا ہے، کو خواب؟ و چہ بیداری؟بہم آوردہ مژگاں، روئے بر روئے تماشا ہےمرزا غالبMirza Ghalib
جو ایک تھا اے نگاہ تو نے ہزار کر کے ہمیں دکھایایہی اگر کیفیت ہے تیری تو پھر کسے اعتبار ہوگاعلامہ اقبالAllama Iqbal
میں ظلمت شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کوشہہ نشاں ہوگی آہ میری نفس مرا شعلہ بار ہوگاعلامہ اقبالAllama Iqbal