یہ حسن و لطافت کیوں ؟ وہ قوت و شوکت کیوں!بلبل چمنستانی ، شہباز بیابانیYe Husn-o-Latafat Kyun, Woh Quwwat-o-Shoukat KyunBulbul Chamanistani, Shahbaz Byabani !علامہ اقبالAllama Iqbal
تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے ترا آئنہ ہے وہ آئنہکہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئنہ ساز میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاںنہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی نہ وہ خم ہے زلف ایاز میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گیجو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگاعلامہ اقبالAllama Iqbal
جو ایک تھا اے نگاہ تو نے ہزار کر کے ہمیں دکھایایہی اگر کیفیت ہے تیری تو پھر کسے اعتبار ہوگاعلامہ اقبالAllama Iqbal
نقش کو اس کے مصور پر بھی کیا کیا ناز ہیںکھینچتا ہے جس قدر اتنا ہی کھنچتا جائے ہےمرزا غالبMirza Ghalib
حسن بے پروا کو اپنی بے نقابی کے لیےہوں اگر شہروں سے بن پیارے تو شہر اچھے کہ بنعلامہ اقبالAllama Iqbal