مری مشاطگی کی کیا ضرورت حسن معنی کوکہ فطرت خود بہ خود کرتی ہے لالے کی حنا بندیعلامہ اقبالAllama Iqbal
بھروسا کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پرکہ دنیا میں فقط مردان حر کی آنکھ ہے بیناعلامہ اقبالAllama Iqbal
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ سے ہی سے-ہی نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہےمرزا غالبMirza Ghalib
وہ اپنے حسن کی مستی سے ہیں مجبور پیدائیمری آنکھوں کی بینائی میں ہیں اسباب مستوریعلامہ اقبالAllama Iqbal